علیگڑھ مسلم یونیورسٹی کے وائس چانسلر پرو وائس چانسلر دہلی کے وزیر اعلی اروند کیجریوال سے سینٹرل سیکریٹریٹ میں ملاقات کی اے ایم یو کے وائس چانسلر ضمیر الدین شاہ نے کہا کہ دہلی میں علیگڑھ سے آنے والے
لوگوں کے لئے آفس کا انتظام کرنے میں دہلی سرکار ہماری مدد کرے۔
وزیر اعلی نے کہا کہ ہمیں بھی ضرورت ہے لیکن ابھی جگہ نہیں مل پائی ہے۔
اگر زمین مل جاتی ہے تو دہلی سرکار اے ایم یو کی مدد کے لئے ہمیشہ تیار ہے